الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ جنبی شخص کا پسینہ نجس نہیں، اور جس کپڑے کو جنبی کا پسینہ لگے اسے دھونا لازم نہیں ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 280