الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ مذی ناقضِ وضو ہے، اس کی وضاحت حدیث 22، 23 میں بیان ہو چکی ہے۔
➋ کپڑے کو مذی لگی ہو تو اس حصہ پر پانی چھڑکنے سے اس حصے کی طہارت حاصل ہو جاتی ہے، اسے دھونا لازم نہیں ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 291