🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ مسجد عبادت گاہ ہے، مسلمانوں کے رفاہی امور میں اس کا استعمال جائز ہے، مگر لازم ہے کہ اس کے آداب کا خاص خیال اور اہتمام کیا جائے۔
➋ جب زمین خشک ہو جائے اور نجاست ظاہر نہ ہو تو زمین پاک شمار ہوتی ہے۔
➌ نوجوانوں کو مسجد میں سونے سے اس وجہ سے روکنا کہ انہیں احتلام ہو جاتا ہے، شرعاً اس کا کوئی اعتبار نہیں ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 300