الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
اس حدیث میں سجدہ کی فضیلت کا بیان ہے کہ ہر سجدہ پر نمازی کا ایک درجہ بلند ہوتا ہے اور ایک گناہ مٹتا ہے۔
کثرتِ سجود سے بلندیِ درجات میں اضافہ ہوتا ہے اور گناہوں میں مسلسل کمی ہوتی ہے۔
نیز اس حدیث سے یہ استدلال کیا جاتا ہے کہ سجود کی کثرت طولِ قیام سے افضل ہے، البتہ نوافل کی ادائیگی شریعت کے دائرہ میں رہ کر کی جائے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 316