الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ اول وقت پر نماز پڑھنا افضل عمل ہے۔
لیکن یہ افضلیت تمام نمازوں میں ثابت نہیں، بلکہ بعض نمازوں، مثلاً: نمازِ عشاء اور سخت گرمی میں نمازِ ظہر کو مؤخر کرنا مستحب فعل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 327