الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث نماز عصر اول وقت پر جلد پڑھنے کی مشروعیت کی دلیل ہیں اور نماز عصر کا وقت ہر چیز کا سایہ مثل ہونے پر شروع ہوتا ہے۔
➋ ❀ «تِلْكَ صَلَاةُ الْمُنَافِقِ» : اس میں نماز عصر بلا عذر مؤخر کرنے کی مذمت کا بیان ہے۔
➌ ❀ «فَيَنْقُرُ أَرْبَعاً لَا يَذْكُرُ اللَّهَ فِيهَا إِلَّا قَلِيْلًا» : انتہائی سرعت سے نماز ادا کرنا کہ نماز میں خشوع، طمانیت اور اذکار مکمل نہ ہوں، قابل مذمت فعل ہے اور ٹھونگے مارنے سے مقصود حرکات میں عجلت ہے۔ [شرح النووي على صحيح مسلم: 123/5]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 334