🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث اس بات کی متقاضی ہیں کہ نماز مغرب اول وقت پر جلد ادا کی جائے کہ نماز سے فراغت کے بعد بھی روشنی باقی رہے۔ [عون المعبود: 79/2]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 338