الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ اندھیرے میں نمازِ فجر ادا کرنا افضل ہے، البتہ نمازِ فجر کو روشن کرکے اور صبح کا اندھیرا چھٹنے پر ادا کرنا بہرحال جائز ہے۔
➋ نیز طلوعِ آفتاب سے قبل تک نمازِ فجر کی ادائیگی کا وقت ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 352