🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اس حدیث میں مسجد سے شدید محبت کرنے والے اور مسجد کا بکثرت التزام کرنے والے شخص کی فضیلت کا بیان ہے کہ دنیا میں فرشتوں کی دعائیں اور استغفار اس کے شاملِ حال رہتا ہے اور روزِ قیامت اللہ تعالیٰ اسے اپنے عرش کا سایہ نصیب کریں گے، جو بڑی خوش قسمتی اور خوش نصیبی ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 358