الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ان احادیث کی رو سے مسافروں کے لیے حالتِ سفر میں اذان کہنا اور نماز باجماعت کا اہتمام کرنا مشروع فعل ہے۔
➋ ان احادیث میں سفر و حضر میں اذان کی محافظت کی ترغیب ہے۔
➌ امام اور مقتدی (دو آدمیوں) کی جماعت درست ہے اور اسی مسئلہ پر اہل اسلام کا اجماع ہے۔
➍ اول وقت پر نماز پڑھنا افضل ہے۔ [شرح النووي: 174/5]
➎ یہ احادیث دلیل ہیں کہ نماز کے لیے اذان کہنا واجب ہے۔ ◈ عطاء، احمد بن حنبل، مالک، اسحاق، مجاہد، اوزاعی اور داؤد ظاہری رحمہم اللہ بھی وجوب ہی کے قائل ہیں۔ [نیل الأوطار: 33/1]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 395