🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ منفرد شخص کا نماز کے لیے اذان کہنا مشروع ہے اور یہی راجح موقف ہے۔
➋ جس علاقے میں اذان ہو وہاں حملہ کرنا ممنوع ہے، کیونکہ یہ فعل اہل علاقہ کے مسلمان ہونے کی دلیل ہے۔
➌ شہادتین کے قول و اقرار سے انسان مسلمان ہو جاتا ہے، خواہ اس سے یہ مطالبہ نہ ہی کیا جائے۔ [شرح النووي: 83/4]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 400