🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ اذان کا جواب دینے کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔
اور اخلاصِ نیت سے اذان کا جواب دینے والا شخص بفضلِ اللہ تعالیٰ جنت میں داخل ہوگا۔
لہٰذا اذان سننے والے کے حق میں بہتر ہے کہ وہ اذان سن کر سستی، کاہلی اور غفلت کا مظاہرہ نہ کرے، بلکہ اذان کے کلمات سن کر اذان کا جواب دے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 417