🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ اذان اور اقامت کا درمیانی وقت اور دشمن سے مڈبھیڑ اور گراؤ کا وقت دعا کی قبولیت کے اوقات ہیں۔
➋ لہٰذا ان اوقات میں خوب دعائیں کرنی چاہییں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 419