الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ اذان کے بعد مذکورہ کلمات کہنا مستحب فعل ہے۔ [شرح صحيح مسلم للنووي: 86/4]
➋ نیز یہ کلمات مؤذن کی اذان کا جواب دینے کے بعد مشروع ہیں اور ان کلمات کا اہتمام کرنے سے سابقہ صغیرہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 422