الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث واضح دلیل ہے کہ اذان کی اجرت لینا مکروہ فعل ہے۔ [تحفة الأحوذي: 448/1]
➋ ◈ خطابی رحمہ اللہ کہتے ہیں: اکثر علماء کا مذہب ہے کہ مؤذن کا اذان پر اجرت لینا مکروہ عمل ہے۔ [عون المعبود: 164/2]
البتہ اگر مؤذن کا کوئی اور ذریعہ معاش نہ ہو تو بلا مطالبہ و بلا شرط مؤذن کو اجرت اور وظیفہ دینے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 423