🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ نماز میں قبلہ رخ ہونا واجب ہے، البتہ عذر اور خوف کی حالت میں نفل نماز میں قبلہ رو ہونا واجب نہیں۔
تمام اہل اسلام کا اس مسئلہ پر اجماع ہے۔
نیز قرآن و سنت کے متواتر دلائل اس وجوب پر دال ہیں۔ [نیل الأوطار: 170/2]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 454