🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ نماز شروع کرنے سے قبل نماز کی نیت کرنا لازم ہے۔
لہٰذا نماز کا صحیح ہونا نیت پر موقوف ہے۔
نیز نیت کے کوئی مخصوص الفاظ نہیں، بلکہ نیت دل کے ارادے کا نام ہے۔
لہٰذا لوگوں میں رائج نیت کے الفاظ من گھڑت ہیں اور ان کے بارے میں کوئی دلیل قرآن وسنت میں وارد نہیں ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 455