الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ سخت سردی میں اگر نمازی حضرات گرم چادروں وغیرہ میں لپٹے ہوں، تو رفع الیدین کے وقت ہاتھوں کو چادروں سے باہر نکالنا ضروری نہیں، بلکہ چادروں کے اندر ہی ہاتھوں کو اٹھانا کافی ہے اور اس عمل سے اس مسنون فعل کی تکمیل ہو جاتی ہے۔
➋ اس سے رفع الیدین کے اہتمام کا اندازہ بھی لگایا جا سکتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 457