🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ رفع الیدین کرتے وقت ہاتھوں کی انگلیاں نہ بہت زیادہ کشادہ ہوں اور نہ بالکل آپس میں جڑی ہوں، بلکہ درمیانی حالت میں کھلی ہوئی ہونی چاہئیں۔
➋ نیز جس روایت میں وضاحت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم رفع الیدین کے وقت مبالغہ کی حد تک ہاتھوں کی انگلیاں کھولتے تھے، وہ روایت ضعیف ہے۔ [انظر: 458]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 459