🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
آغازِ نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دعائے استفتاح کی کئی دعائیں مسنون ہیں، ان میں سے کسی ایک دعا کا اہتمام کرنا مستحب فعل ہے۔
نیز مذکورہ دعا کا اہتمام کرنا بھی مسنون و مستحب ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 463