الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
حدیث الباب کی رو سے آغازِ نماز میں مذکورہ کلمات کو کہنا بھی مشروع ہے اور ان کلمات کی بڑی فضیلت ہے۔
لہٰذا یہ کلمات بھی ادعیہ استفتاح میں سے ایک دعا ہیں۔
لہٰذا دیگر ادعیہ کی طرح اس دعا کا اہتمام بھی کافی ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 466