الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ سینے پر ہاتھ باندھنے کی تین کیفیات ہیں۔
➊ دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ کی پشت پر رکھا جائے۔
➋ دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ کی کلائی کے جوڑ پر رکھا جائے۔
➌ دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ کی کہنی پر رکھا جائے۔
یہ تینوں طریقے مشروع ہیں اور کسی ایک طریقے کا انتخاب جائز و مسنون ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 480