🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث دلیل ہیں کہ کسی خاص مجبوری کے تحت دائیں بائیں معمولی التفات جائز ہے۔
جب تک انسان قبلہ سے مکمل پشت نہ پھیر لے، اس کی نماز باطل نہیں ہوتی۔
مکمل مڑنے کی صورت میں فرض نماز باطل ہو جاتی ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 487