الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ ظہر وعصر کی نمازوں میں قراءت سِری ہے۔ [عون المعبود: 45/3]
نیز سِری نماز میں تلاوت کے وقت زبان اور ہونٹوں کو حرکت دینا مسنون فعل ہے۔
کیونکہ اس عمل سے ہی واقعی حرکت ہوتی ہے اور انسان تلاوت کرتا محسوس ہوتا ہے، لہذا ہونٹوں کو چپکا کر رکھنا اور دل سے قراءت کرنا غیر مسنون طریقہ ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 506