🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ نمازِ ظہر میں سورۃ الاعلیٰ، سورۃ الغاشیہ، سورۃ واللیل اذا یغشیٰ اور سورۃ والشمس وضحاھا کی تلاوت مسنون و مستحب فعل ہے۔
➋ نیز نمازِ ظہر میں طوالِ مفصل سورتوں، (یعنی الحجرات سے لے کر البروج تک،) میں سے چھوٹی سورتیں پڑھنا مسنون و مستحب فعل ہے۔
➌ نیز نمازِ ظہر میں قراءت کی طوالت میں کبھی کبھار کی بیشی بھی جائز ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 512