🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا عام معمول یہ تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز عشاء میں اوسط مفصل سورتوں کی تلاوت کرتے تھے۔
لیکن سفر میں نماز عشاء کی قرأت میں تخفیف کرنا اور قصار مفصل سورتیں پڑھنا جائز ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 525