🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث بھی سابقہ موقف کو تقویت دیتی ہے کہ آپ کا معمول نماز فجر میں لمبی قرأت کا اہتمام ہی تھا۔
یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بعد میں نماز فجر میں لمبی قرأت ترک کر دی تھی۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 527