🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث شافعیہ اور ان کے موافقین کی دلیل ہے کہ جمعہ کے دن نماز فجر میں مذکورہ دو سورتوں کی تلاوت مستحب ہے اور نماز میں آیت سجدہ کی تلاوت مکروہ نہیں ہے۔ [شرح النووي: 167/6]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 533