🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث بھی دلیل ہیں کہ ایک رکعت میں سورۂ فاتحہ کے سوا دو سورتوں کی تلاوت کرنا جائز عمل ہے۔
نوافل میں تو نمازی کو اختیار ہے کہ حسب منشا قیام طویل کر سکتا ہے۔
لیکن فرض نمازوں میں مقتدیوں کا خیال رکھنا لازم ہے اور اگر مقتدی طویل قیام پر راضی ہوں تو قرأت کو لمبا کیا جا سکتا ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 539