الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ ان احادیث کی رو سے فرض نماز میں ایک سورت دو رکعتوں میں پڑھی جا سکتی ہے اور ہر رکعت میں علیحدہ سورت کی تلاوت لازم نہیں۔
➋ نیز نماز میں ہر سورت کا آغاز شروع سورت سے کرنا لازم نہیں، بلکہ حسب توفیق کہیں سے بھی سورت کی تلاوت کا آغاز کیا جا سکتا ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 541