الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ سری و جہری ہر نماز میں سورہ فاتحہ کی قرأت لازمی ہے۔
اور سری نمازوں (ظہر و عصر) میں امام سری تلاوت کرے گا اور جہری نمازوں (فجر، مغرب، عشاء) میں امام قرأت اونچی آواز سے کرے گا۔
اور جہری اور سری نمازوں کی تقسیم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 547