الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ رکوع و سجود میں قرآن کی تلاوت حرام ہے، اور رکوع و سجود کی حالت میں قرآن کی تلاوت سے نماز باطل ہوتی ہے یا نہیں، اس بارے میں علماء کا اختلاف ہے۔ [نیل الأوطار: 258/2]
➋ رکوع و سجود میں قرآن کی تلاوت ممنوع ہے، اور رکوع کا وظیفہ تسبیح، جبکہ سجود کا وظیفہ تسبیح و دعا ہے۔ [شرح النووي: 196/4]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 548