الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ نووی رحمہ اللہ کہتے ہیں:
”تمام علماء کا سجدہ تلاوت کے اثبات پر اجماع ہے۔
جمہور علماء کے نزدیک سجدہ تلاوت سنت اور ابوحنیفہ کے نزدیک واجب ہے۔“ [نیل الأوطار: 3/3]
اس بارے میں جمہور علماء کا موقف راجح ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 550