🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث واضح نص ہیں کہ سورہ ص میں سجدہ تلاوت مشروع ہے۔ [تحفة الأحوذي: 120/3]
➋ ◈ عبد الرحمن مبارک پوری رحمہ اللہ کے قولی عمل اور ابن عباس رضی اللہ عنہما کے قولی عمل میں کوئی تضاد نہیں۔ اور بہتر ہے بلکہ سورہ ص میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع میں نماز اور خارج از نماز سجدہ کرنا معتبر ہے۔ [تحفة الأحوذي: 121/3]
➌ اس سجدہ کی علت یہ ہے کہ داؤد علیہ السلام نے یہ سجدہ توبہ کے طور پر اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بطور شکر کیا تھا۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 552