🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث سجدہ تلاوت کی مشروعیت کی دلیل ہیں۔ [نیل الاوطار: 3/104 اور مذکورہ سورتوں میں سجدہ تلاوت کرنا مستحب فعل ہے۔]
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 555