🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث دلیل ہیں کہ قاری جب سجدہ کی آیت تلاوت کرے اور سجدہ کرے تو سامع کے لیے بھی سجدہ کرنا مشروع ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 558