🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
◈ اعظمی رحمہ اللہ کہتے ہیں:
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہجرتِ مدینہ سے کئی سال پہلے مسلمان ہو چکے تھے، لیکن مدینہ کی طرف ہجرت خیبر کے زمانے میں کی۔
دلیل کے لیے [الاستيعاب] اور [الإصابة] میں طفیل بن عمرو دوسی کے حالاتِ زندگی دیکھیں۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 559