🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
❀ سجدہ تلاوت کی یہ دعا: «سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ» صحیح سند سے ثابت ہے۔ [مسند أحمد: 30/6، جامع الترمذي: 580، سنن النسائي: 1129]
◈ علامہ البانی رحمہ اللہ اور شعیب ارنؤوط نے اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے۔
لہذا سجدہ تلاوت میں مذکورہ دعا کا اہتمام مشروع ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 564