الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث دلیل ہیں کہ سجدہ تلاوت واجب نہیں، بلکہ مستحب فعل ہے اور قاری و سامع کا سجدہ تلاوت ترک کرنا گناہ نہیں ہے۔
البتہ سجدہ کی آیت تلاوت کرنے کی صورت میں سجدہ کرنا اولیٰ افضل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 568