الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث واضح نص ہے کہ امام و ماموم بلند آواز سے آمین کہیں۔
کیونکہ اگر عہد رسالت میں آمین آہستہ آواز سے کہنا معمول ہوتا تو یہودیوں کو اس عمل سے چھیڑنے کی کیا ضرورت تھی؟
لہٰذا یہ اٹل حقیقت ہے کہ عہد رسالت میں امام اور مقتدی بھی بلند آواز سے آمین کہتے تھے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 574