الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ اگر امام عمداً آمین نہ کہے تب بھی مقتدی آمین کہیں گے۔
کیونکہ اس روایت میں حکم ہے کہ جب امام ﴿وَلَا الضَّالِّينَ﴾ [سورة الفاتحة: 7] کہے تو مقتدی آمین کہیں، یہاں امام کی آمین سے مقتدی کی آمین مشروط نہیں ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 575