الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ احادیث دلیل ہیں کہ رکوع میں جاتے اور رکوع سے اٹھتے وقت بھی رفع الیدین کرنا ثابت شدہ فعل ہے۔
➋ اس مسئلے کی وضاحت [حدیث: 752] کے تحت بیان ہوئی ہے، نیز رکوع میں جاتے اور اٹھتے وقت رفع الیدین کے نسخ کے تمام دعوے باطل ہیں۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 586