الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ صحتِ رکوع کے لیے رکوع میں اعتدال شرط ہے اور اس کا مشروع طریقہ یہ ہے کہ رکوع میں پشت بالکل برابر ہو۔
سر نہ جسم سے بلند ہو، نہ جھکا ہوا ہو اور بازو گھٹنوں پر مضبوطی سے ٹکے ہوں کہ بازوؤں میں کوئی خم نہیں ہونا چاہیے۔
➋ ◈ ابن قدامہ حنبلی رحمہ اللہ کہتے ہیں:
”حالتِ رکوع میں رکوع کرنے والے کے لیے مستحب ہے کہ وہ اپنے ہاتھ اپنے گھٹنوں پر رکھے۔“
➌ اور رکوع میں اپنے پہلوؤں سے اپنے بازوؤں کو دور رکھنا بھی مستحب فعل ہے۔ [المغني مع الشرح الكبير: 577/1]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 589