الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نمازی رکوع سے اٹھتے وقت «سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» کہنا شروع کرے اور برابر کھڑے ہونے تک ان کلمات کو طول دے، پھر حالت اعتدال پر «رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ» کہنا شروع کرے۔
➋ یہ حدیث مذہب شافعی کی دلیل ہے کہ امام و مأموم اور منفرد، ہر نمازی کے لیے مستحب ہے کہ وہ یہ دونوں کلمات «سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» اور «رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ» کہے، چنانچہ «سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» رکوع سے اٹھتے وقت اور «رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ» حالت اعتدال میں برابر کھڑا ہونے پر کہا جائے۔ [شرح النووي: 98/4]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 611