الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ نماز میں مذکورہ کلمات کی فضیلت کا بیان ہے اور مقتدی «رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ» کے علاوہ بھی تعریفی کلمات کہہ سکتا ہے۔ [فتح الباري لابن رجب: 33/6]
➋ نماز میں چھینک آنے پر «اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ» کہنا مشروع فعل ہے۔

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 614