الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ یہ حدیث دلیل ہے کہ سجدے کے لیے جھکتے وقت تکبیر کہنی چاہیے۔
حالتِ قیام میں یا سجدے میں پہنچ کر تکبیر کہنا مسنون طریقہ نہیں ہے۔
◈ امام نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
”سجدے کے لیے جھکتے وقت تکبیر کا آغاز کیا جائے اور تکبیر کے الفاظ کو طول دیا جائے حتیٰ کہ پیشانی زمین پر لگ جائے۔“
[شرح النووي: 98/4]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 624