🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
➊ حدیث الباب کی رو سے سجدہ میں جھکتے وقت بھی دونوں بازو پہلوؤں سے دور ہونے چاہئیں۔
➋ سجدہ میں جھکتے وقت بازوؤں کو پہلوؤں سے سمیٹنا غیر مسنون فعل ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 625