🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ دونوں ہاتھ اعضائے سجود میں شامل ہیں اور صحتِ نماز کے لیے ہاتھوں اور چہرے کا سجدہ لازم ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 630