🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ حدیث دلیل ہے کہ سجدے میں سیدھے ہاتھ زمین پر لگانے چاہئیں اور ہاتھوں کے سجدے سے مراد ہتھیلیوں کا سجدہ ہے۔
صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 639