الشیخ محمد فاروق رفیع حفظہ اللہ
فوائد:
یہ احادیث دلیل ہیں کہ سجدہ میں ہاتھ کانوں یا کندھوں کے برابر ہونے چاہییں۔
اور بعض علماء نے ان دو روایتوں میں یوں تطبیق دی ہے کہ سجدہ میں انگوٹھوں کے کنارے کانوں کے برابر اور ہتھیلیاں کندھوں کے برابر ہونی چاہییں۔ [فقه السنة: 155/1]

صحیح ابن خزیمہ شرح از محمد فاروق رفیع 641